> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# لالیاں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لگائی جانے والی ویکسین سنٹرمیں ایس اوپیز کی دھجیاں اڑائی جانےلگی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8822/
- Published: 2021-04-07T07:01:04.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:12.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لالیاں(ویب ڈیسک) لالیاں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لگائی جانے والی ویکسین سنٹر میں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس اوپیز کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں. تصویری جھلکیوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سماجی فاصلے کا کہیں پر بھی خیال نہیں رکھا جارہا. یہ ایک دن کی بات نہیں بلکہ روز کا معمول ہے. ایک طرف تو حکومت جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے سخت سے سخت احکامات جاری کررہی. جبکہ دوسری طرف ویکسین سنٹرز پر ہی عملدرآمد نہیں کروایا جارہا. اعلیٰ حکام اس پر سختی سے نوٹس لیں. ۔