> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# صوبائی وزیر نے چنیوٹ کا دورہ کیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8834/
- Published: 2021-04-08T09:12:17.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:12.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر برائے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم محمد اجمل چیمہ نے چنیوٹ کا دورہ کیا.  
صوبائی وزیر نے ڈی پی او بلال ظفر کے ہمراہ آپریشنز روم, تھانہ صدر, ای ٹیسٹنگ سسٹم اور پولیس ڈرائیونگ سکول کا وزٹ کیا.  
ڈی پی او چنیوٹ نے پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری کے حوالے سے جدید پراجیکٹس اور اقدامات پر بریفنگ دی.  
صوبائی وزیر نے دوران وزٹ پولیس ورک کا جائزہ لیا اور شہریوں کے لیے پولیس سروسز کی آسان فراہمی کوخوب سراہا.  
صوبائی وزیر محمد اجمل نے کہا کہ ہم پنجاب پولیس کلچر میں تبدیلی کے لئے عملی طور پر کوشاں ہے۔