> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8847/
- Published: 2021-04-09T05:19:18.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:12.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) چنیوٹ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی.  
کارروائی چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے علاقہ میں کی گئی جہاں گاڑی کے خفیہ خانوں میں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی.  
برآمد ہونے والی منشیات میں تقریبا 7 کلو گرام چرس شامل ہے. کاروائی کے دوران دو ملزم فرزند علی اور لیاقت علی گرفتارکیے گئے ہیں.