> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی سی اور ڈی پی او چنیوٹ کی ضلعی امن کمیٹی سے میٹنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8881/
- Published: 2021-04-15T17:16:44.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:12.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر سید مسعود نعمان اور ڈی پی او بلال ظفر کی ضلعی امن کمیٹی کے ممبران سے میٹنگ ۔ دوران میٹنگ ماہ صیام کے انتظامات اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سید مسعود نعمان کا کہنا تھا کہ ضلع میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنائیں گے. ماہ صیام کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں. علماء کرام امن کے قیام اور قانون کی بالا دستی میں اپنا کردار ادا کریں. آخر میں امن کمیٹی ممبران نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی.