> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں احساس کفالت سنٹر پر خواتین کو الگ کمرے میں لیجاکر فراڈ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8941/
- Published: 2021-04-20T12:14:28.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:12.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی طرف سے بنائے گئے احساس کفالت پروگرام میں خواتین کو لوٹا جانے لگا. ذرائع نے بتایا کہ خواتین کو الگ کمرے میں لے جا کر رشوت کے عوض پیسے نکال کر دئیے جانے لگے.  
مجبور خواتین سے پیسے لیکر پیسے نکالتے ملازم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا. ملازم کو ٹائیگر فورس کے جوانوں نے پیسوں اور ڈیوائس کے ہمراہ گرفتار کیا۔