> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ:فضل عمر ہسپتال نے بند آوٹ ڈورزکو کھولنے کا فیصلہ کرلیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8968/
- Published: 2021-04-23T06:32:03.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) چناب نگر میں بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے لاک ڈاون کی صورتحال برقرار ہے لیکن فضل عمر ہسپتال نے مریضو ں کی بڑھتی پریشانی کی وجہ سے بند آوٹ ڈور زکو 25 اپریل بروز اتوار سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ طاہر ہارٹ کی آوٹ ڈورز عید تک بند رکھے جانے کی اطلاعات ہیں۔اس کے علاوہ شہر میں موجود پرائیویٹ دفاتر اور سکولز عید کی چھٹیوں تک بدستور بند رہیں گے۔شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ ماسک کا استعمال لازمی کریں اور ناک تک ڈھانپ کررکھا کریں۔