> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ رات گئے بارش، سحری کے وقت آسمانی بجلی گرنے کا واقع
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8980/
- Published: 2021-04-23T12:03:58.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) چنیوٹ اور گردونواح میں صبح سحری تک بارش کا سلسلہ جاری رہا. جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا اور ساتھ ہی گندم کی تیار فصل کو نقصان کا خدشہ بتایا جاتا ہے.جبکہ دوسری طرف تحصیل لالیاں کے  
نواحی گاوں امرود کالونی نمبر 1 میں سحری کے وقت آسمانی بجلی گر نے سے گھر کا تمام قیمتی سامان جس میں 2 عدد موٹر سائیکل بھی جل کر راکھ ہو گئے. جبکہ گھر کے تمام افراد دوسرے کمرے میں ہونے کی وجہ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہے. محنت کش کے تمام آلات بھی جل کر راکھ ہوگئے.