> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او آفس  چنیوٹ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8991/
- Published: 2021-04-24T09:35:14.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) تقریب میں ضلع بھر سے افسران و جوانوں کی شرکت. ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے پولیس افسران وجوانوں میں انعامات,تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے.ڈی پی او نے تمام افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی. اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا. ڈی پی او نے کہا کہ افسران و جوان خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہوکر اپنا مورال بلند رکھتے ہوئے دیانتداری سے اپنے فرائض سرانجام دیں.