> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ بازار میں روڈ کی مرمت کرتے ہوئے مزدور جھلس گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9007/
- Published: 2021-04-25T10:49:47.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) روڈ کی مرمت کرتے ہوئے مزدور جھلس گیا. زرائع نے بتایا کہ سڑک پر پھینکنے والی لک کا ڈرم آگ میں ڈالتے ہی بھٹی میں آگ بھڑک اٹھی اور مزدور آگ کی زد میں گیا. جس کو فورا قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا. جبکہ ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔