> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پاک فوج کا دستہ چنیوٹ پہنچ گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9026/
- Published: 2021-04-26T07:12:46.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) پاک فوج کے کرنل عادل نے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ انجمن تاجران کے وفد سے میٹنگ کی اور کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا.  
حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے کرنل عادل محمود کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔ کرنل عادل نے کہا کہ کرونا وائرس کی تیسری لہر زیادہ خطرناک ہے. شہری احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں.