> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ پولیس اور آرٹی سیکرٹری نے کورونا ایس او پز کی خلاف ورزی پر متعدد گاڑیاں تھانے بند کردیں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9033/
- Published: 2021-04-27T17:26:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) پولیس نے آر ٹی سیکرٹری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں بند کروا دیں  
گاڑیوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی  
ڈی پی او چنیوٹ نے کہا کہ اجتماعی کوششوں سے کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد کرکے کورونا سے بچا جا سکتا ہے  
کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بلاتفریق کاروائیاں جاری رکھیں گے۔بوقہ