> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ربوہ میں پولیس متحرک
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9041/
- Published: 2021-04-28T10:12:41.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر چناب نگر پولیس متحرک

پولیس کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہریوں میں آگاہی مہم کا سلسلہ شروع کردیا گیا

تھانہ چناب نگر کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں,گاڑیوں, راہگیروں میں ماسک تقسیم کیے گئے  
ایس ایچ او چناب نگر نے کہا کہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں