> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ کے دریائے چناب میں خاتون کی خودکشی کی کوشش
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9046/
- Published: 2021-04-28T10:25:30.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک) دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خاتون کی خودکشی کرنے کی کوشش  
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون نے گھریلو وجوہات کی وجہ سے دریائے چناب میں چھلانگ لگانے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود لوگوں نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے خاتون کو ڈوبنے سے بچا لیا خاتون کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا خاتون کا نام شازیہ بتایا جاتا ہے جس کی عمر 40 سال اور علاقہ ناز آباد ہے۔