> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پب جی گیم نے ربوہ کے نوجوان کی جان لے لی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9056/
- Published: 2021-04-28T18:43:23.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) محلہ باب الابواب کارہاٸشی فراز نامی 20 سالہ نوجوجوان اپنے خیالوں میں مگن پب جی گیم کھیل رہا تھا کہ ٹرین اسکےاوپر سے گزرگٸی جس کی وجہ سے وہ موقع پع ہی جاں بحق ہوگیا اس موقعہ پر اس نوجوان کے قریبی رشتہ داروں اور جاننے والوں میں غم کی لہر دوڑ گٸی اور جاں بحق نوجوان کے لواحقین نے اس طرح کی لغو اور فضول قسم کی سرگرمیوں کو ایک لعنت قرار دیا اور حکومت سے اس ضمن میں قانون سازی کا مطالبہ کیا تاکہ نوجوانوں کو اس طرح کی منفی قسم کی سرگرمیوں سے بچایا جا سکے۔