> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ:کسی بھی کالعدم تنظیم کو کھالیں دینا جرم ،کالعدم تنظیموں کی لسٹ درج ذیل،عوام الناس الرٹ رہیں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/906/
- Published: 2018-08-20T16:07:18.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر چنیوٹ خضر حیات نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی کالعدم تنظیم یا انکی زیر نگرانی تنظیم کی معاونت ۔ مالی امداد یا انکو قربانی کی کھالیں دینا قابل سزا جرم ہیں ۔ درج زیل تنظیموں پر حکومت پنجاب نے ہر قسم کی سرگرمیاں کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے عوام الناس ایسی کسی بھی تنظیم کو اپنی قربانی کی کھالیں نہ دیں ۔کسی بھی ادارے یا مدارس کا نمائندہ آپکے گھر آ کر کھال نہیں لے سکتا اگر کوئی ایسا کرے اسکی شکایت ڈپٹی کمشنر آفس کنٹرول روم کے نمبر 0479210101 پر کریں ۔اپنے عطیات اور صدقات ضرور دیں مگر احتیاط کے ساتھ ۔

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/1-25.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/2-6.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/3-7.jpg)