> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ میں کورونا ویکسینیشن سنٹر قائم کردیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9062/
- Published: 2021-04-29T18:40:37.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:11.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر گورنمنٹ تعلیم الاسلام بوائز کالج چناب نگر میں ویکسینیشن سنتر قائم کر نے کی منظوری دے دی ہے ویکسینیشن سینٹر 2 روز میں مکمل فنگشنل کر دیا جائے گا۔یادرہے کہ چناب نگر کی آبادی تقریبا ایک لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے بزرگ شہریوں سمیت خواتین کو ویکسین لگوانے 8 کلو میٹر دور لالیاں یا چنیوٹ جانا پڑتا تھا لیکن اب تمام شہری اپنے علاقہ میں ویکسین لگوا سکیں گے۔