> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# عیدالضحی پر ضلع چنیوٹ میں درج ذیل افراد و ادارے، مدارس قربانی کی کھالیں اکٹھی کر سکیں گے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/912/
- Published: 2018-08-20T16:32:31.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

عیدالضحی پر ضلع چنیوٹ میں درج ذیل افراد و ادارے ۔مدارس قربانی کی کھالیں اکٹھی کر سکیں گے ان کو ڈپٹی کمشنر آفس سے اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ عوام الناس ان کے علاوہ کسی کو بھی اپنی قربانی کی کھالیں نہ دیں ۔ مدارس کے منتظمین اپنے مین گیٹ پر اپنا ایک کیمپ لگائیں اور وہیں کھالیں اکٹھی کریں کسی بھی مدرسے کا کوئی نمائندہ کسی کے گھر جا کر کھالیں اکٹھی نہیں گا ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کی شکایت کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس کنٹرول روم کے نمبر 0479210101پر رابطہ کریں ۔اسکے علاوہ عید پر صفائی کی ابتر صورتحال یا سڑکوں پر آلائشیں پڑی ہوں تو اسکی اطلاع بھی اسی نمبر پر دیں ۔

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/1-1-9.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/2-1-2.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/3-1-2.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/4-7.jpg)