> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں پچیس سالہ لڑکی پسند کی شادی کرنے پر قتل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9160/
- Published: 2021-05-14T09:25:24.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:10.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (سپیشل رپورٹ)چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے علاقہ جامعہ آباد میں عورت قتل.  
ابتدائی اطلاعات کے مطابق: شاہدہ بی بی زوجہ غلام شبیر قوم رجوکہ بعمر 24/25 سال کو اس کے بھائیوں قمر اور اظہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے. شاہدہ بی بی نے 6 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی.تھانہ پولیس موقع پر موجود ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.