> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پاکستان: شیخوپورہ میں شرپسند عناصر کے  ہجوم نے احمدی خاتون کے جنازے پر حملہ کردیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9171/
- Published: 2021-06-08T10:28:12.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:10.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

نیویارک(ربوہ ٹائمز) شیخوپورہ میں شرپسند عناصر کے ہجوم نے احمدی خاتون کے جنازے پر حملہ کردیا  
باوثوق ذرائع نے بتایا کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب مقامی قبرستان میں احمدی خاتون کی میت کو دفنایا جارہا تھا  
ذرائع نے بتایا کہ تدفین کے وقت مقامی مسلمانوں نے احمدی خاتون کی تدفین پر اعتراض کیا تھا اور میت دفنانے سے روکنے کی کوشش کی گئی تھی۔  
اور تدفین کے دوران احمدیوں پر حملہ کردیا گیا  
یہ حملہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے چک 79 آر، بی میں ہوا.