> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ میں کرسچن کمیونٹی کے چرچ کا  معاملہ طول پکڑ گیا،پادری نے چرچ  کی تختی کو اکھاڑ پھینکا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9181/
- Published: 2021-06-13T10:03:16.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:10.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) کرسچن کمیونٹی کے چرچ کا معاملہ طول پکڑ گیا ۔ چرچ میں تعینات پادری نے چرچ پر لگی سنگ بنیاد کی تختی کو اکھاڑ پھینکا ۔مسیحی برادری نےاپنے پادری کیخلاف چناب نگر پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر قانونی کاروائی کرتے ہو ۓ انتشار پھیلانے والے پادری کوگرفتار کرلیا۔مسیحی برادری کا کہنا تھا کہ پادری صاحب دوسرے چرچ کے مسیحیوں کو یہاں عبادت کرنے سے روکتے ہیں جبکہ ہم عرصہ چالیس سال سے یہاں عبادت کر رہے ہیں چناب نگر کرسچن کمیونٹی کا معاملہ کیا تھا مزید جانتے ہیں مسیحی برادری سے۔