> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# دارلصدر گولبازار ربوہ میں گھر کو آگ لگ گئی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9191/
- Published: 2021-06-13T19:09:19.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:10.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر گولبازار نزد یو بی ایل بینک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور ناصر فائر کی ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گئیں

ریسکیو امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پا کر ساتھ فارمیسی کی دوکان کو آگ لگنے سے بچا لیا  
ذرائع نے بتایا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔