> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ پولیس کے اہلکار اور خواتین اہلکار گرجا گھر کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9197/
- Published: 2021-06-14T11:12:23.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:10.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) چناب نگر میں اتوار کے روز کرسچن کمیونٹی اپنے چرچ میں خصوصی عبادت کرتی ہے ضلع میں موجود کرسچن کمیونٹی کے گرجاگھروں کی حفاظت کیلئے چنیوٹ پولیس ہمہ وقت تیار رہتی ہے چنیوٹ پولیس کے افسران و جوان اتوار کے روز چناب نگر میں گرجا گھروں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔