> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# سابقہ ایس ایچ اوتھانہ ربوہ ٹریفک حادثہ میں زخمی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9220/
- Published: 2021-06-17T10:28:14.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:09.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ربوہ ٹائمز) اسد عباس اس وقت تھانہ سٹی چنیوٹ میں ایس ایچ او تعینات ہیں اسد عباس چنیوٹ سے لالیاں جا رہے تھے کہ اڈا پیلووال کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے سامنے سے ہٹ کردیا . اسد عباس ایس آئی کو زخمی حالت میں فضل عمر ہسپتال چناب نگر شفٹ کیا گیا.. ٹرک قبضہ پولیس میں ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.