> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ: محلہ ناصر آباد سے مرغا چوری کرنے والے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9249/
- Published: 2021-06-20T10:38:57.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:09.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک) شہر میں سٹریٹ کرائم موبائل فونز اور پرس چھیننے کی وارداتوں کیساتھ اب مرغے بھی چوری ہونے شروع ہو گئے گزشتہ روز محلہ ناصر آباد سے نامعلوم چورگلی سے عبدالقدوس نامی شخص کا مرغا چوری کرلے گیا مرغے کی قیمت 5ہزار بتائی جاتی ہے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں چور کوسائیکل پر مرغا لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ضرورت اس امر کی ہے پولیس شہر میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے بہتر رنگ میں اپنا کردار ادا کرے۔