> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ میں بارش،موسم خوشگوار،لوگوں نے دریا کا رخ کرلیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/9299/
- Published: 2021-06-26T10:45:00.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:09.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) چناب نگراوراردگرد کے علاقوں میں رات گئے بارش  
ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔موسم خوشگوار ہونے کے بعد لوگوں نے دریائے چناب کا رخ کرلیا جبکہ دوسری طرف متعدد محلہ جات کی بجلی بھی بند واپڈا چناب نگر شہر کی بجلی بحال کرنے میں ناکام رہی۔