> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# عید آتی ہے تو بچھڑے ہوئے اور بچپن بہت یاد آتا ہے، ناروے میں موجود پاکستانی خاتون نے بچپن کی عید یاد دلادی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/931/
- Published: 2018-08-22T05:49:26.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)عید آتی ہے تو بچھڑے ہوئے اور بچپن بہت یاد آتا ہے،عید الاضحیٰ کے موقع پر ناروے میں موجود پاکستانی خاتون نے سب کو آبدیدہ کردیا.اور بچپن کی عید یاددلادی.عید الاضحی کے موقع پر عام طور پر لوگ قربانیوں میں مصروف ہوتے ہیں.لیکن اس موقع پر امتہ القدوس قدسیہ نے اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے محترمہ صاحبزادی فائزہ احمد کا کلام (عید آتی ہے تو بچھڑے ہوئے اور بچپن بہت یاد آتا ہے) اپنی آواز میں پڑھ کر فیس بک پر اپلوڈ کردیا

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/amt-1.jpg)

جس کو سنتے ہی سب لوگ جو بچپن سے گزر چکے ہیں سن کر آبدیدہ ہوگئے .اور ساتھ ہی عید کے موقع پر خوشی کا اظہار بھی کرتے رہے.اپ بھی سنئےاس وڈیو میں .