مقامی خبریں
ربوہ بیت المہدی پر حملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور ترجمان پولیس کا بیان
ربوہ (نمائندہ خصوصی) ربوہ کے گول بازار میں واقع احمدیہ عبادت گاہ بیت المہدی پر جمعہ کے وقت دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی پر مامور چار اہلکار زخمی