پاکستان
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں سردیوں کے آغاز میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے قوم سے ماسک پہننے سمیت حفاظتی اقدامات کی اپیل کردی ، بھارت میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ