مقامی خبریں
دریائے چناب پر دوسری پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد
چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایت پر دریائے چناب پر دوسری پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے موک ایکسرسائز کا معائنہ کیا، موک ایکسرسائز میں ریسکیو 1122 سمیت سول ڈیفنس، محکمہ صحت، محکمہ لائیواسٹاک، محکمہ سوشل ویلفیئر نے حصہ لیا،ریسکیو 1122کی جانب