مقامی خبریں
ڈی پی او آفس چنیوٹ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
چنیوٹ (ویب ڈیسک) تقریب میں ضلع بھر سے افسران و جوانوں کی شرکت. ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے پولیس افسران وجوانوں میں انعامات,تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے.ڈی پی او نے تمام افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی. اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے