پاکستان
چھٹی سے آٹھویں جماعت میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا
لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مڈل سکول کھل گئے جہاں چھٹی سے آٹھویں جماعت میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔این سی او سی نے چھٹی تا آٹھویں جماعت کی پڑھائی شروع کرنے کی اجازت دی تھی جس کے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آج سے