مقامی خبریں
چناب نگر:بارش کیساتھ پھولوں کا حسین منظر
چناب نگر اور گردونواح کے علاقوں میں بارش سے جاتی سردی رک گئی ایک مرتبہ پھر موسم سرد ہو گیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے، بارش کا سلسلہ آج دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ چناب نگر اور گردونواح میں گزشتہ دو روز سے بارش کی جھڑی لگ