پاکستان
برطانوی وزیر مملکت برائے جنوبی ایشیا لارڈ طارق احمد پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز) برطانوی وزیر مملکت برائے جنوبی ایشیا لارڈ طارق احمد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پنجاب کے گورنر و وزیر اعلیٰ سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر مملکت برائے جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ