فن و ثقافت
سی ٹی ڈی کے مبینہ جعلی مقابلے میں دوخواتین سمیت 4 افراد ہلاک، بچہ زخمی
ساہیوال (ربوہ ٹائمز ویب ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کے مبینہ جعلی مقابلے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد مارے گئے، گاڑی میں موجود ایک بچہ بھی زخمی ہوا، عینی شاہدین نے سی ٹی ڈی سے متزاد بیان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی فورس کا یہ مبینہ جعلی