تعلیم
پاکستان بھر میں چناب نگرکی طالبات اول نمبر پر
چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی بورڈ پاکستان بھر میں میٹرک اور ایف ایس سی میں چناب نگر کی طالبات نے پہلی ٹاپ پوزیشنز حاصل کرلیں۔مریم صدیقہ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبہ مایہ احمد نے 1100 نمبرز میں سے 1033 نمبرز