پاکستان
پنجاب پولیس بھرتی سکینڈل چنیوٹ سے مرکزی ملزم گرفتار
چنیوٹ ( ویب ڈیسک) پنجاب پولیس بھرتی کا پیپر لیک کرنیوالا ایک اور مرکزی کردار پولیس نے گرفتار کرلیا. سی ٹی ایس آپریشنل منیجر امجد سلیم کو تھانہ سٹی پولیس نے حراست میں لے لیا. ملزم امجد کو جے آئی ٹی نے مقدمہ نمبر 6/21 میں گرفتار کیا ہے. ملزمان