پاکستان
چنیوٹ میں عجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش
چنیوٹ (ویب ڈیسک) بھوانہ کے نواحی علاقہ 241 منگوآنہ میں عیجب الخلقت بچھڑے کی پیدائش بچھڑے کے دو منہ چار آنکھیں ہیں. اہل علاقہ کا عیجب الخلقت بچھڑے کو دیکھنے کے لئے حجوم لگ گیا. تفصیلات کے مطابق بھوانہ کے نواحی علاقہ 241 منگوآنہ میں عیجب الخلقت بچھڑے کی پیدائش