مقامی خبریں
چناب نگر میں پولیس کرونا ایس او پیز پر عملدر آمد کروانے میں بری طرح ناکام
چناب نگر(ویب ڈیسک)لاک ڈاون کی کھلم کھلا خلاف جاری لیکن پولیس شہر کے کسی مقام پر نظر نہیں آرہی ہے اقصیٰ چوک ، ریلوے روڈ ،راجیکی روڈ سمیت تمام انٹری پوائنٹ پر ڈبل سواری کی خلاف ورزی ماسک کا استعمال نہ ہونے کے برابر کرونا کو پھیلانے میں پولیس