مقامی خبریں

ربوہ میں بارش،موسم خوشگوار،لوگوں نے دریا کا رخ کرلیا

مقامی خبریں

ربوہ میں بارش،موسم خوشگوار،لوگوں نے دریا کا رخ کرلیا

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) چناب نگراوراردگرد کے علاقوں میں رات گئے بارش ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔موسم خوشگوار ہونے کے بعد لوگوں نے دریائے چناب کا رخ کرلیا جبکہ دوسری طرف متعدد محلہ جات کی بجلی بھی بند

By ویب ڈیسک
تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ربوہ کا اٹھارہ سالہ نوجوان جاں بحق

مقامی خبریں

تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ربوہ کا اٹھارہ سالہ نوجوان جاں بحق

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق چناب نگر کا رہائشی آصف احمد موٹر سائیکل پر چنیوٹ سے واپس اپنے گھر آ رہا تھا کہ دریائے چناب کے پل پر پیچھے

By ویب ڈیسک
لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا مالک  چنیوٹ کا نکلا

مقامی خبریں

لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا مالک چنیوٹ کا نکلا

چنیوٹ(ربوہ ٹائمز) لاہوردھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا پہلا مالک چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کا نکلا۔ ذرائع نے بتایا کہ بھوانہ کے رہائشی عمران شاہ نے کار پنڈی بھٹیاں کے ڈیلر سے خریدی تھی عمران شاہ فون پر گاڑیوں کی خریدوفروخت کا کام کرتا ہے جبکہ کار خرید

By ویب ڈیسک
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے ربوہ کے گورنمنٹ سکول کا وزٹ کیا

مقامی خبریں

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے ربوہ کے گورنمنٹ سکول کا وزٹ کیا

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ڈپٹی کمشنر سید مسعود نعمان کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ امیر شاہ چناب نگر کا وزٹ۔ ڈی سی چنیوٹ نے اساتذہ کی حاضری کو چیک کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کابھی جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے طلباء سے انکی پڑھائی کے حوالے سے بھی دریافت کیا

By ویب ڈیسک
ربوہ میں ایک گھنٹے کے دوران تین مختلف وارداتوں میں شہریوں پر فائرنگ کے واقعات ، ڈاکومتحرک ہوگئے

مقامی خبریں

ربوہ میں ایک گھنٹے کے دوران تین مختلف وارداتوں میں شہریوں پر فائرنگ کے واقعات ، ڈاکومتحرک ہوگئے

چناب نگر( ربوہ ٹائمز) شہر میں ایک گھنٹے کے دوران تین مختلف وارداتوں میں شہریوں پر فائرنگ کے واقعات رونما۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ دارلنصر میں ڈاکوو نے میڈیکل سٹور مالک کو روکا نہ رکنے پر فائرنگ کر دی جس میں شہری محفوظ رہا۔ دوسری طرف ناصرآباد

By ویب ڈیسک
ربوہ کے شہری گھر بنانے کیلئے کروڑوں روپے حکومت کو دیتے ہیں

مقامی خبریں

ربوہ کے شہری گھر بنانے کیلئے کروڑوں روپے حکومت کو دیتے ہیں

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) چنیوٹ کی سب تحصیل کا درجہ رکھنے والا ستر ہزار سے زائد آبادی والا شہر چناب نگر جس میں تحصیل کی عمارت ہونے کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس اسے سب تحصیل ماننے کیلئے بھی تیارنہ ہیں اور کسی بھی عوامی نمائندوں کی نظروں سے

By ویب ڈیسک
چنیوٹ:اسلحہ پکڑ کر تقاریب میں جانے والے کی ویڈیو وائرل،پولیس نے پکڑ کر مقدمہ درج کردیا

مقامی خبریں

چنیوٹ:اسلحہ پکڑ کر تقاریب میں جانے والے کی ویڈیو وائرل،پولیس نے پکڑ کر مقدمہ درج کردیا

چنیوٹ(ویب ڈیسک) اسلحہ پکڑ کر وڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے تھانہ محمد والا کی پولیس نے اسلحہ پکڑ کر مختلف تقاریب میں شرکت کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا نبیل

By ویب ڈیسک
ربوہ: محلہ ناصر آباد سے مرغا چوری کرنے والے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مقامی خبریں

ربوہ: محلہ ناصر آباد سے مرغا چوری کرنے والے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

چناب نگر(ویب ڈیسک) شہر میں سٹریٹ کرائم موبائل فونز اور پرس چھیننے کی وارداتوں کیساتھ اب مرغے بھی چوری ہونے شروع ہو گئے گزشتہ روز محلہ ناصر آباد سے نامعلوم چورگلی سے عبدالقدوس نامی شخص کا مرغا چوری کرلے گیا مرغے کی قیمت 5ہزار بتائی جاتی ہے سی سی

By ویب ڈیسک
چنیوٹ:چار من سے زائد مضر صحت گوشت برآمد

مقامی خبریں

چنیوٹ:چار من سے زائد مضر صحت گوشت برآمد

چنیوٹ (ویب ڈیسک) تھانہ محمد والا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 من سے زائد مضر صحت گوشت برآمد کرلیا۔ ایس ایچ اوتھانہ محمد والا انسپکٹر طاہر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی اور ملزمان اسد اورمجاہد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کار کی ڈگی

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کی احتجاجی ریلی

مقامی خبریں

چنیوٹ: پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کی احتجاجی ریلی

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج ریلی نکالی گئی ریلی قائد اعظم پارک سے شروع ہوکر پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان عوامی تحریک کے پرچم اور ماڈل ٹاؤن کے حوالہ سے بینرز اٹھا رکھے تھے

By ویب ڈیسک
ربوہ یوٹیلیٹی سٹورز پر شہریوں کیساتھ بڑا فراڈ منظر عام پر

مقامی خبریں

ربوہ یوٹیلیٹی سٹورز پر شہریوں کیساتھ بڑا فراڈ منظر عام پر

چنیوٹ ( ربوہ ٹائمز) ریلوے روڈ چناب نگر میں واقع یوٹیلٹی سٹور نے شہریوں کیساتھ فراڈ کرنا شروع کردیا شہریوں نے میڈیا کو بتایا کہ پورا ہفتہ محنت مزدوری کرنے کے بعد کچھ پیسے لیکریوٹیلٹی سٹور سے گھی چینی لینے جاتے ہیں تو یوٹیلیٹی سٹور کا مالک اپنی مرضی کی اشیا

By ویب ڈیسک
سابقہ ایس ایچ اوتھانہ ربوہ ٹریفک حادثہ میں زخمی

مقامی خبریں

سابقہ ایس ایچ اوتھانہ ربوہ ٹریفک حادثہ میں زخمی

چنیوٹ(ربوہ ٹائمز) اسد عباس اس وقت تھانہ سٹی چنیوٹ میں ایس ایچ او تعینات ہیں اسد عباس چنیوٹ سے لالیاں جا رہے تھے کہ اڈا پیلووال کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے سامنے سے ہٹ کردیا . اسد عباس ایس آئی کو زخمی حالت میں فضل عمر

By ویب ڈیسک