مقامی خبریں
ڈی پی او چنیوٹ کی کرائم میٹنگ، عورتوں،بچوں،خواجہ سراؤں اور اقلیتو ں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے
چنیوٹ (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) ڈی پی او چنیوٹ عبادت نثار نے اپنے دفتر میں پولیس افسران سے امن و امان کی صورتحال اور کرائم کے حوالے سے میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،انچارج ٹریفک پولیس، انچارج برانچز نے شرکت کی۔میٹنگ میں امن