پاکستان
پاکستان: پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف بے رحمانہ کارروائی کا فیصلہ
لاہور(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں موت کے سوداگروں کے خلاف سخت ترین آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ منشیات کی روک تھام کے لیے خصوصی