دنیا

جماعت ہائے احمدیہ امریکہ کا تین روزہ 71واں جلسہ سالانہ آج شروع ہوگا

دنیا

جماعت ہائے احمدیہ امریکہ کا تین روزہ 71واں جلسہ سالانہ آج شروع ہوگا

نیویارک(ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ امریکہ کا تین روزہ 71واں جلسہ سالانہ آج شروع ہوگا. جماعت احمدیہ امریکہ کا 71 وان جلسہ سالانہ 2019 آج بروز جمعتہ المبارک شروع ہوگا. پرچم کشائی کا عمل ڈاکٹرمرزا مغفوراحمد امیر جماعت احمدیہ امریکہ شام 4:10 منٹ پربجالائیں گے. یہ جلسہ 12،13

By ویب ڈیسک
جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ کینیڈا اختتام پزیر، 27 ممالک کے 18،572 افراد کی شرکت

دنیا

جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ کینیڈا اختتام پزیر، 27 ممالک کے 18،572 افراد کی شرکت

ٹورنٹو(ربوہ ٹائمز) تین روز سے جاری جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ کینیڈا اختتام پزیرہوگیا. اس جلسہ میں 27 ممالک کے 18،572 افراد نے شرکت کی. جلسہ میں دوسرے مہمانان کیساتتھ ساتھ خصوصی طور پرکینیڈین پرائم منسٹر جسٹن ٹروڈونے اپنی کابینا کے کچھ افراد کیساتھ جلسہ میں شرکت کی

By ویب ڈیسک
جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ جرمنی اختتام پزیر، 102 ممالک کے 42،729 افراد کی شرکت

دنیا

جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ جرمنی اختتام پزیر، 102 ممالک کے 42،729 افراد کی شرکت

جرمنی (ربوہ ٹائمز) تین روز سے جاری جلسہ سالانہ جماعت ہائے احمدیہ جرمنی اختتام پزیرہوگیا. اس جلسہ میں 102 ممالک کے 42ِ،729 افراد نے شرکت کی ہے. اس جلسہ میں جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد براہ راست خود تشریف فرما تھے. https://twitter.com/JalsaConnect/status/1147911144595697669

By ویب ڈیسک
جلسہ کینیڈا: وزیراعظم ٹروڈو نے جماعت احمدیہ عالمگیر کی جملہ انسانی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

دنیا

جلسہ کینیڈا: وزیراعظم ٹروڈو نے جماعت احمدیہ عالمگیر کی جملہ انسانی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

ٹورانٹو(ناصر وینس ) کینیڈا کے وزیر اعظم مسٹر جسٹن ٹروڈو کی ، آج جماعت احمدیہ کینیڈا کے تین روزہ سالانہ جلسے کے دوسرے روز ، اپنی پارٹی کے مرد و خواتین ممبران کیساتھ خصوصی شرکت. پیشتر ازیں وزیر اعظم نے جلسہ سالانہ کینیڈا میں " انٹر نیشنل سنٹر ( واقع ائر پورٹ روڈ

By ویب ڈیسک
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جماعت احمدیہ کے 43 ویں جلسہ سالانہ کینیڈا میں تشریف لارہے ہیں

دنیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جماعت احمدیہ کے 43 ویں جلسہ سالانہ کینیڈا میں تشریف لارہے ہیں

ٹورنٹو (ربوہ ٹائمز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جماعت احمدیہ کے 43 ویں جلسہ سالانہ کینیڈا میں تشریف لائیں گے. تفصیلات کے مطابق: انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مورخہ 8 جولائی 2019 کو جماعت احمدیہ کے 43 ویں جلسہ سالانہ کینیڈا میں

By ویب ڈیسک
جماعت احمدیہ جرمنی کے جلسہ سالانہ کا آغاز،انتظامات کی جھلکیاں،دور دارز کے ممالک سے لوگوں کی شرکت

دنیا

جماعت احمدیہ جرمنی کے جلسہ سالانہ کا آغاز،انتظامات کی جھلکیاں،دور دارز کے ممالک سے لوگوں کی شرکت

جرمنی (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ عالمگیر کا جلسہ سالانہ جرمنی آج افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگا.دور دراز کے ممالک سے لوگوں کی بڑی تعداد تشریف لارہی ہے.یہ جلسہ 5،6 اور7 جولائی تک جاری رہے گا. جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد جلسہ جرمنی کی افتتاحی تقریب

By ویب ڈیسک
ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی، میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

دنیا

ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی، میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

میکسیکو سٹی(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی کے سبب میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی موت کی وادی میں چلے گئے، جس کی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیرقانونی طور پر امریکا جانے والا

By ویب ڈیسک
اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی فیملیز کے پاکستان میں قیام پرعائد پابندی اٹھالی گئی

دنیا

اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی فیملیز کے پاکستان میں قیام پرعائد پابندی اٹھالی گئی

نیویارک(ربوہ ٹائمز) اقوام متحدہ کے غیر ملکی اہلکاروں کی فیملیز کے پاکستان میں قیام کرنے پر عائد پابندی اٹھالی گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارے انٹر نیشنل سول سروس کمیشن نے پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ 14 جون سے پاکستان کے لیے

By ویب ڈیسک
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسٹیڈیم پہنچ گئے

دنیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسٹیڈیم پہنچ گئے

لندن(ربوہ ٹائمز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ لندن کے کرکٹ گراؤنڈ لورڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ جاری ہے جسے دیکھنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گراؤنڈ پہنچ

By ویب ڈیسک
جماعت احمدیہ کے مشہور شاعر مبارک صدیقی کی اکلوتی جواں سالہ بیٹی انتقال کرگئی

دنیا

جماعت احمدیہ کے مشہور شاعر مبارک صدیقی کی اکلوتی جواں سالہ بیٹی انتقال کرگئی

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے مشہورشاعر مبارک صدیقی کی اکلوتی بیٹی مریم مبارک زندگی کے پچیس سال گزارنے کے بعد کچھ دیر پہلے لندن کے st George's ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ہے۔ مریم مبارک کی دو چھوٹی بیٹیاں بھی ہیں.

By ویب ڈیسک
تمام دنیا کے احمدیوں کو عید مبارک : مرزا مسروراحمد

دنیا

تمام دنیا کے احمدیوں کو عید مبارک : مرزا مسروراحمد

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزامسرور احمد نے بیت الفتوح لندن میں عید الفطرکے خطبہ میں تمام دنیا کے احمدیوں کو عید کی مبارکباد دی. انہوں نے کہا کہ: دعا میں اسیران راہ مولی کو یاد رکھیں ۔ بڑی سخت مشکلات میں جیل میں بند ہیں ۔شہداء کے بچوں

By ویب ڈیسک