دنیا
سابق امریکی سینٹر جان مکین کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو مدعو نہیں کیا گیا
واشنگٹن ( ربوہ ٹائمز آن لائن )سابق امریکی سینٹر جان مکین کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو مدعو نہیں کیا گیا۔ نجی چینل کے مطابق صدرڈونلڈٹرمپ اورسینیٹر جان مکین کے درمیان تین چارسال سے اختلافات تھے،جان مکین غیرقانونی تارکین،خواتین،مقتول مسلمان آرمی کیپٹن سے متعلق ٹرمپ کے