دنیا
سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 9 نومبر کوپاکستان کرتارپورکے افتتاح پر جائیں گے
نئی دہلی (ربوہ ٹائمزنیوز ڈیسک) بھارت کےسابق وزیراعظم من موہن سنگھ بھارتی پنجاب کے وزیراعلی کی دعوت پر نو نومبر کو کرتارپور جائیں گے ، من موہن سنگھ کا دورہ بھارتی حکومت کی منظوری سے مشروط ہے، پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات