احمدی حضرات بہت ایکٹیو ہیں،پاکستان میں مذہبی جماعتیں اسلام کےساتھ نہیں اسلام آباد کیساتھ ہیں، شیخ رشید

Share
احمدی حضرات بہت ایکٹیو ہیں،پاکستان میں مذہبی جماعتیں اسلام کےساتھ نہیں اسلام آباد کیساتھ ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد ( ربوہ ٹائمزآن لائن )احمدی حضرات بہت ایکٹیو ہیں،پاکستان میں مذہبی جماعتیں اسلام کیساتھ نہیں اسلام آباد کیساتھ ہیں، شیخ رشید نے ایک ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ:

گزارش یہ ہے کہ احمدیز کے بہت اثرات ہیں.ایک سوفٹ احمدیز ہیں اور ایک ہارڈ احمدیز ہیں ایک اسرو رسوخ والے احمدیز ہیں.اور یہ احمدی حضرات بہت ایکٹیو ہوتے ہیں.ابھی میں کینیڈا گیا تو انہوں نے دوگھنٹے مجھے ایئر پورٹ پر روکے رکھا.جتنا بائیو ڈیٹا میرا پیدائش سے لے کر اب تک تھا قادیانیوں نے کینیڈا کی امیگریشن قادیانیوں کو دیا ہوا تھا، میرا دل کر رہا تھا یہ مجھے دے دیں اور مجھ سے دس ہزار روپے کیا ایک ہزار ڈالر ہی لے لیں.میری پیدائش سے لے کر میری اس عمر تک سارا بائیو ڈیٹاو بائیوگرافی ان کے پاس تھی اور میں نے ان کو پوچھا کہ یہ اپکو کس نے دیا انہوں نے کہا احمدی حضرات نے جو یہاں احمدیز ہیں.

اس کے بعد شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ بہت ایکٹیو لوگ ہیں.

اس ملک میں اپکو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ اپ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں یا نہیں اپکی اولاد ہے یا نہیں اپکی ڈبل نیشنلٹی ہے یا نہیں اپ کتنا ٹیکس دیتے ہیں یا اپ کسی کیس میں ملوث ہیں ایک وقت ارہا ہے روز بروزکہ وہ لوگ جو متعدد کیسوں میں ملوث ہیں وہی لوگ ترقی پارہے ہیں ..

اس کے بعد نیوز اینکر نے کہا کہ شیخ صاحب یہ تو اپ نے کہا کہ چلیں وہ اگر احمدی کمیونٹی بہت ایکٹیو ہے تو ہمارے ہاں جو مذہبی جماعتیں ہیں یا جو تبدیلی کے دعوے دار ہیں جب یہ معاملات ہورہے تھے تو یہ بھی خاموش تھے انہیں پتہ ہی نہیں چلا ؟؟اس کے جواب میں شیخ صاحب نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی جماعتیں مذہب کیساتھ نہیں ہیں مذہب اسلام کیساتھ نہیں ہیں اسلام آباد کیساتھ ہیں ان کی ساری ایکٹیویٹی اسلام آباد کیلئے ہے ان کا سارا لین دین کاروبارانڈر دی ٹیبل جو یہ لیتے ہیں یہ مذہب کے نام پر یہ اسلام آباد کی سیاست کے اندر انکا ایک رول ہے.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک