پاکستانی فوج کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے پر نوائے وقت اخبار نے معافی مانگ لی

Share
پاکستانی فوج کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے پر نوا���ئے وقت اخبار نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز آن لائن)سر زمین پاکستان کی خاطرجان کا نظرانہ پیش کرنے والے احمدی سپوت و غازیان کے اشتہار پر وقت نیوز نے معافی مانگ لی اور کہا کہ وہ اگلے روز کے ایڈیشن میں معافی نامہ بھی شائع کریں گے .تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر کو یوم شہدائے پاکستان منایا جاتا ہے جس میں پاک فوج کے ان جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے جنہوں نے پاکستان کیلئے اپنی جانیں قربان کردیں.انہی جوانوں میں جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے احمدی سپوت و غازیان بھی شامل ہیں .جن کو جماعت احمدیہ کے افراد نے خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہر طبقے کی طرح اخبارات میں اشتہارات شائع کیئے تھے .جس کو پاکستان کی قومی اخبار روزنامہ نوائے وقت نے اپنے 6 ستمبر 2018 کے ایڈیشن میں شائع کیا ہے .

لیکن مذہبی وجوہات کی بنا پر اس اشتہار کو شائع کرنے پر وقت نیوز نے اپنے آفیشن ٹویٹر اکاونٹ پر اپنے قارئین سے معافی مانگ لی ہے.

https://twitter.com/Nawaiwaqt_/status/1037678907472924673

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک