بین المذاہب امن کمیٹی چنیوٹ کا اجلاس

Share
بین المذاہب امن کمیٹی چنیوٹ کا اجلاس

چنیوٹ (ویب ڈیسک) بین المذاہب امن کمیٹی چنیوٹ کا اجلاس زیر صدارت چیرمین بین المذاہب امن کمیٹی پنجاب پیر محمد ابراہیم سیالوی ٹی ایم ہال میں منعقد ہوا.
اجلاس میں ڈی ایس پی سٹی حاجی جاوید انور، ضلعی چیرمین پیرزادہ اقبال، مفتی علامہ امتیاز احمد حکانی، سید احسان علی شاہ، صاحبزادہ خواجہ معین الدین، قاری بنیامین عابد، مولانا غلام مصطفیٰ، طاہر عبّاس خضر کھچی، سٹی چیرمین مولوی مشتاق احمد بھٹہ، رضوان الحق چوہان، بشیر بٹ، مولانا غلام عبّاس عابدی اور دیگر علماء کرام سمیت تاجر وکالاء صحافی اور سماجی تنظیموں کے افراد نے بھرپور شرکت کی.
اجلاس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوے مقررین کا کہنا تھا کہ:

محرم الاحرام ہمیں بھائی چارہ اور عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے، محرم کے دوران بھائی چارہ کی فضا کو فروغ دیا جائے گا، تاہم آخر میں شرکاء نے محرم الاحرام کے دوران انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقینً دہانی بھی کروائی.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک