ڈی سی چنیوٹ کا 6 محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

Share
ڈی سی چنیوٹ کا 6 محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے چنیوٹ میں6 محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا.

تفصیلات کے مطابق:
ڈپٹی کمشنرمحمد خضر افضال چوہدری نے چنیوٹ کے محلہ معظم شاہ ، شوری پپلی میں6 محرم الحرام کے Aکیٹگری کے جلوس کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا .

انکے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال چوہان ،ایس ایچ او سٹی ظفر وٹو ، سی او میونسپل کمیٹی انیس عباس اور تحصیلدار بھی موجود تھے .

ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے جلوس کے داخلی و خارجی راستوں پر محکمہ سول ڈیفنس کے اہلکاران کی جانب سے جلوس میں داخل ہونے والے افراد کی تلاشی کے عمل کو چیک کیا گیا.
ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے جلوس میں داخل ہوتے وقت خود کی بھی چیکنگ کروائی .

انہوں نے جلوس کے منتظمین سے انتظامات کے حوالے سے گفتگو کی اورسی او میونسپل کمیٹی کو ہدایت کی کہ جلوس کے آغاز سے اختتام تک تمام انتظامات کو بار بار چیک کریں کسی قسم کی شکایت موصول نہیں ہونی چاہیے ۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک