چنیوٹ:پنجاب فوڈاتھارٹی کا ناکہ،ہزاروں من مضر صحت دودھ سیم نالے میں بہا دیا گیا

Share
چنیوٹ:پنجاب فوڈاتھارٹی کا ناکہ،ہزاروں من مضر صحت دودھ سیم نالے میں بہا دیا گیا

چنیوٹ( نیوز ڈیسک ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا علی الصبح جھنگ روڈ بائی پاس پر ناکہ، دودھ بیچنے والوں سے دودھ کا ٹیسٹ، ہزاروں من مضر صحت دودھ سیم میں بہا دیا.تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سروش یوسف کی ہدایت پر فہیم یوسف اور ان کی ٹیم کی بڑی کارروائی صبح سویرے جھنگ روڈ بائی پاس پر ناکہ لگا کر شہر میں داخل ہونے والا دودھ کا ٹیسٹ کیا گیا،

فوڈ اتھارٹی ٹیم نے سائنسی طریقوں سے دودھ کا معیار چیک کیا، پلاسٹک کے ڈرموں میں موجود غیر معیاری ہزاروں من مضر صحت دودھ سیم میں بہا دیا، مضر صحت دودھ شہر لاکر فروخت کرنیوالے لوگوں کو وارننگ جاری، دوبارہ غیر معیاری مضرصحت دودھ لانے والے لوگوں کےخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک