پاکستان کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں، وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب

Share
پاکستان کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں، وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب

لاہور (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک)پاکستان کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں، وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب.

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ:

بھارتی قیادت تکبر کو ترک کردے گی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئے گی تاہم انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں.

لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ:

بیورکریسی سیاسی مداخلت کے باعث نیچے چلی گئی ہے، ہم اسے غیر سیاسی بنائیں گے.آپ کو اس حکومت میں پیشہ ورانہ انداز میں فرائض انجام دینے کا موقع ملےگا، سرکاری ملازمین پر غلط کام کرنے کا پریشر نہیں ڈالا جائے گا۔ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ گورننس ہے، پبلک پولیس کی عزت کرے تو وہ پولیس آئیڈیل ہوتی ہے۔پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملکی ادارے قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں.

سرکاری ملازمین سے مخاطب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ:

جیسی سیاسی حکومت آپ کو ملی ہے ویسی نہیں آئےگی، اس سیاسی حکومت کی قدر کریں عمران خان نے کہا کہ ہمیں سارے ملک میں پولیس کو ٹھیک کرنا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ:

جھے بہت تکلیف ہوئی ایک پولیس افسر اور دو افسران پبلک میں چلے گئے، آئندہ ایسی حرکت برداشت نہیں کی جائے گی.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک